For Girls Safety
Topic
"لڑکیوں کو اپنی خفاظت کیسے کرنی اور کیا کیا تدبیر کرنی چاہیے"
آج کل جو کچھ چل رہا ہے اس کے بعد لڑکیوں کو اپنی حفاظت خود کرنی چاہیے
خدانخواستہ ایسا واقعہ آپ کہ ساتھ ہو جائے تو بس یہ سوچ بنا لیں
"کہ !!! " یا آپ نہیں یا وہ نہیں
اگر کوئی لڑکی ایسے بھیڑیوں کے آگے چڑھ جائے تو وہ ان "دو" باتوں پر عمل کرے۔۔۔۔
پہلے نمبر پہ ہمت اور بہادری سے کام لے اور اپنا دفاع کرے یا ان بھیڑیوں پر جان لیوا حملہ کرے (اگر اس میں ناکام رہے تو)
دوسرے نمبر پہ اپنے آپ کو ہی ختم کر لے۔۔۔
(دوسرے نمبر والی بات میں نے اسلئے کہی کیونکہ )
👇
#main_point#👈
لڑکی کی عزت ایک ایسی چیز ہے کہ اگر خدانخواستہ کسی بھیڑیے کے ہاتھوں
لوٹ جائے تو اسکی زندگی مکمل طور پر تباہ ہو جاتی ہے۔۔۔۔
پھر اگر وہ لڑکی زندہ بچ جائے تو معاشرے کے کچھ لوگ تو جلتی پر تیل کا کام کرتے ہیں، اور کچھ اوپر اوپر سے تسلیاں تو دیتے ہیں مگر دل سے کوئی بھی قبول نہیں کرتا۔۔۔۔
اور اس واقعہ کے بعد یا تو وہ لڑکی ڈپریشن میں چلی جاتی ہے یا پھر خودکشی کی طرف جائے گی۔۔۔۔
(اب زرا سوچئے۔۔۔۔
اس سے بہتر تھا نہ کہ یا وہ لڑکی جیسے بھی کر کے اس بھیڑیے کی تب ہی جان لے لیتی یا صرف اپنا ہی بچاؤ کرتی)
اور اگر ایسا بھی نہ کر سکتی تو جو خودکشی عزت لٹانے کے بعد میں کرنی تھی۔ اپنے آپ کو ان بھیڑیوں کے حوالے کرنے سے پہلے ہی کر لیتی۔۔۔۔ تا کہ اللہ کے سامنے تو پاک صاف جائے اور سرخرو ہو سکتی(کہ اس نے اپنے بچاؤ میں ایسا کیا)۔۔۔۔
!!دیکھیں
اگر وہ بھیڑیے بچ جاتے ہیں تو مزید اور لڑکیوں کی زندگی برباد کرتے رہیں گے۔
اور پکڑے بھی جاتے ہیں تو وہ یا تو جیسےبھی کر کے چھوٹ جاتے ہیں۔۔۔
اور اگر سزا یافتا ہو بھی جائے تو اسے وہ سزا نہیں ملے گی جس کا وہ مستحق ہے
کیونکہ اس ملک کی پولیس یا لوگ آپکو کوئی تحفظ نہیں دے سکتے۔۔۔
لوگ صرف تماشہ دیکھتے ہیں، اور پولیس صرف پیسہ اور سفارش دیکھتی ہے۔۔۔۔
اس لئے میری بہنوں! جیسے بھی ہو سکے کوشش کرو کہ خود ان بھیڑیوں کو عبرت کا نشان بناو،
آپ اپنے آپ کو اور اپنے دماغوں کو اتنا مضبوط کر لو کہ خود اپنی خفاظت کر سکو اور خود اپنے لئے لڑ سکو۔۔۔
آپ اگر اپنے آپ کو بے بس ہو کر ان بھیڑیوں کے حوالے کریں گے تو وہ تو آپ کو نوچ ہی ڈالیں گے۔۔۔۔
"قابل غور بات"
جو بھیڑے لڑکیوں کو "گن پوائنٹ" پر زیادتی کا نشانہ بناتے ہیں
ان لڑکیوں کو بے بس ہونے کی بجائے ہمت دکھانی چاہیے۔
"کہ" یا وہ نہیں یا آپ نہیں
زرا سوچیں! کیوں آپ اپنے آپ کو گن کے ڈر سے اسکے حوالے کرو۔
(کیا آپ میں ہمت نہیں آپ کے ہاتھ پاؤں نہیں ہیں؟)
اگر اس بھیڑیے کے پاس کوئی ہتھیار ہے تو پھر آپ کے لئے اس سے اچھا موقع اور کیا ہو گااپنی عزت بچانے کا۔۔۔
(جیسا کہ میں نے اوپر بتایا ہے کہ عزت گنوا کہ آپ کو کیا ملے گا)
"اگر جان بچانی ہے تو پھر آپکی عزت نہیں بچے گی "
اور اگر جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے مقابلہ کرو گی تو اللہ بھی ضرور آپ کا ساتھ دے گا انشاءاللہ!
"کیونکہ خدا بھی انکی مد کرتا ہے جو اپنی مدد آپ کرتے ہیں"
(اکثر تو نیوز میں بتایا جاتا ہے کہ)
"گن پوائنٹ پر بیٹے کہ سامنے ماں کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا"
"یا" بھائی کے سامنے بہن کو زیادتی کا نشانہ بنایا گیا
او اللہ کہ بندو وہ بیٹا کیسا بیٹا ہے اور وہ بھائی کیسا بھائی ہے جس کہ سامنے اسکی ماں بہن کی عزت برباد کی جا رہی ہو اور وہ گن کہ ڈر سے کھڑا تماشہ دیکھ رہا ہو۔۔۔۔ لعنت ہے ایسے بھائی پر اور لعنت ہے ایسے بیٹے پر۔۔۔
او بھائی!! آپ ایسی زندگی کو بچا کہ بعد میں اس کا کیا کرو گے؟
کیسے اپنے آپ سے اور اپنی اس ماں بہن سے نظریں ملا سکو گے؟ )
" اپنے بچاؤ کی تدبیرکیسے کریں "
آپ لوگوں اپنے بیگ میں میک اپ کا سامان رکھ سکتی ہو تو!! اپنے بچاؤ کے لیے کوئی چیز کیوں نہیں؟؟
کیونکہ جب اپنا بچاؤ آپ نے خود کرنا ہے تو اپنے پاس کچھ ایسا رکھو جس سے آپ اپنے اوپر جھپٹنے والے بھیڑے کے ٹکڑے ٹکرے کر دو۔۔۔
ان کتوں کی سزا بھی یہی ہونی چاہیے مگر افسوس! آج تک کسی زلیل بھیڑیے کو یہ سزا نہیں ملی،،،
"اور یہ مت سوچنا کہ وہ بھیڑیا آپ کہ ہاتھوں مر گیا تو آپ کہ ساتھ کیا ہوگا"
میری بہن!! آپ کہ ساتھ کچھ نہیں ہوگا، بلکہ آپ کو شاباش ملے گی پوری انسانیت سے کہ آپ نے اپنے دفاع میں ایک ایسے بھیڑیے کی جان لی جس نے نہ جانے
آپ جیسی کتنی معصوم لڑکیوں کی زندگی برباد کی اور آگے بھی نہ جانے کتنی لڑکیوں کو اپنی حوس کا نشانہ بنا کر آزاد پھرتا رہتا
اور ایک بات 100% سچ ہے اگر میری اس تحریر پر عمل کر کہ ایک بھی درندے کو عبرت کا نشان بنایا تو! نہ صرف یہ درندے بھیڑیے بھی کسی لڑکی کی طرف بڑھتے ہوئے "سو" دفعہ سوچیں گے۔۔۔ بلکہ ہر لڑکی میں اپنے دفاع کا حوصلہ پیدا ہوگا۔۔۔
آج سے بس یہ ذہن بنا لیں کہ اللہ نہ کرے ایسا واقعہ آپ کے ساتھ پیش آئے تو
" یا آپ نہیں یا وہ نہیں "
ہمشیہ یاد رکھیں! ہمت ہر لڑکی میں ہوتی ہے بس آپ کو اپنے آپ میں اپنے دفاع کا جذبہ پیدا کرنا ہوگا اپنے دماغوں کو اتنا مضبوط کر لو کہ ایسے بھیڑیوں کو ان کہ انجام تک پہنچا سکو۔۔۔
آخر میں
اللہ سب بہنوں کو اپنے خفظ و امان میں رکھے۔۔۔
... اور ہر لڑکی کو ہمت اور بہادری سے اپنا دفاع کرنے کی ہمت اور طاقت دے آمین


0 Comments